بڑے اسرار پوشیدہ ہیں اِس تنہا پسندی میں
یہ مت سمجھو کے دیوانے جہاندیدہ نہیں ہوتے
تعجُب کُچھ نہیں مجھ کو کہ دنیا مجھ سے ناخوش ہے
!!!بہت سے لوگ دنیا میں پسندیدہ نہیں ہوتے۔۔۔۔
Na Zmeen Hay Meri Qraar Gah, Na Falak Hay Manzil-e-Jazb-e-Dil....Bari Dair Say Hay Safar Mera, Teri Yaad Say Teri Yaad Tak