کچھ عرصہ پہلے کہیں پڑھا تھا کہ شادی شدہ زندگی میں محبت کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا...بڑی عجیب اور بے تکی بات لگی...مگر وقت گزرنے کے ساتھ احساس ہوا کہ واقعی شادی اور محبت دو بلکل مختلف چیزیں ہیں....بلکہ شادی کی کامیابی میں صرف ایک محبت ہی ہے جس کا ہونا قطعی ضروری نہیں