May 5, 2018

قطعہ

اسے جاتے ہوئے دیکھا ہی کیوں تھا
وہ منظر آنکھ میں پتھرا گیا نا ؟

کہا تھا ہجر پلکوں سے نہ چُننا
اماوس آنکھ میں ٹھہرا گیا نا ؟