June 27, 2016

ذرا یاد کر...

ذرا یاد کر میرے ہم نفس
میرا دل جو تجھ پہ نثار تھا

5 comments:

Rida said...

I am sorry to the person who commented on this post...it was deleted by mistake....
And I guess you asked that if it is khalil ur rehman qamar.!!!
Yes it's his lines :)

شہزاد محبوب said...

آپ کی سب شاعری دل پر اثر کرتی ہے آج پھر اس بے وفا کی یاد نے رولا دیا محبت جس سے ہو پتہ نہیں اس سے نفرت کیوں نہیں ہوتی کچھ سمجھ نہیں آتا کہ محبت کرنے والوں کو نفرت کیسے ہو جاتی ہے جہاں تک میرا خیال ہے نفرت کرنے والوں کی محبت محبت نہیں ہوتی مطلب ہوتا ہے جو پورا ہوگیا تو محبت نا ہوا تو نفرت

Rida said...

بہت شکریہ پڑھنے اور پسند کرنے کا۔۔محبت کی صورتیں بے حد ہیں۔۔۔۔۔ہر کسی کے لیئے محبت کا پیمانہ اور معیار مختلف ہوتا ہے۔۔۔کون کس پہلو کو اہمیت دیتا ہے اسکو مکمل اختیار ہے۔۔۔ وہ اپنے طور طریقے پہ چلے آپ اپنے پے چلتے چلے جائیے۔۔۔پر سکون رہیں گے

Unknown said...

آپ کی کچھ نظمیں اور غزلیں جو کے بہت ہی عمدہ ہیں ان کو میں اپنی آواز کی صورت لوگوں کو سناتا ہوں جو کے بہت ہی پسند کی جاتی ہیں

Rida said...

ارے واہ۔۔۔ بہت اچھا لگا کہ جان کر۔۔ آپ کہاں پر سناتے ہیں لوگوں کو ؟ میرا مطلب کوئی چینل یا دوستوں کی محفل؟