December 2, 2017

بتاؤ

اگر مَیں آدھا اَدھورا ہی لوٹ آؤں تو
نگاہِ ناز ! وہی اہتمام ھو گا نا ......؟؟
بس ایک بار محبت سے دیکھنا ھے اِدھر
بتاؤ ! تم سے یہ چھوٹا سا کام ھو گا نا ؟

1 comment:

Unknown said...

چھوٹا سا کام نہیں ہے یہ
:)