January 4, 2018

گرتے ہوئے پتے۔۔۔


تم نے گرتے ہوئے
پتوں کو تودیکھاہوگا؟
اپنی ہر"سانس"وہ ٹہنی پہ"گنوا"دیتے ہیں
کیاخوب سجاتے ہیں
 وہ بہاروں میں"شجر"کو
کڑی دھوپ میں
 اپناآپ جلادیتے ہیں

کتنے "بےرحم"شجر"ہیں
نئےپتوں کی خاطر،
پرانےپتوں کی"وفاؤں "کوبھلادیتے ہیں

No comments: