October 28, 2014

ایک شعر....

نگاہ و دل کو قرار کیسا ،نشاط و غم میں کمی کہاں کی
 وہ جب ملے ہیں تو ان سے ہر بار کی ہے الفت نۓ سرے سے

فیض احمد فیض 

No comments: