April 20, 2011

دو شعر

بہت ہی دلرُبا سا مشغلہ ہے

مُحبت 'امتحاں' بننے سے پہلے

بہت ہی عام سا اک شخص تھا وہ

ہمارا رازداں بننے سے پہلے

2 comments: