May 14, 2011

.....موسم آیا

اب لہو رونے کی خواہش نہ لہو ہونے کی

دلِ زندہ تیرے مَر جانے کا موسم آیا



کُو چۂ یار سے ہر فصل میں گزرے ہیں مگر

شاید اب جاں سے گزر جانے کا موسم آیا

No comments: