August 27, 2013

آج کا سوال.....!!!

کبھی کبھی کچھ لوگوں کے بارے میں دل کو یہ گمان ہوتا ہے ک انکی موجودگی ہماری زندگی میں  روشنی کا سبب ہے...مگر حقیقت میں انکا ہونا ہمارے اندر تاریکیاں بڑھاتا ہے.....ایسی صورت حال کا صحیح وقت پر کیسے پتہ چلے؟؟

3 comments:

mystic-soul said...

Baat to theek hai

(I am hoping you didn't post this after reading my blog!)

Rida said...

And why would I do that ???

mystic-soul said...

Just a thought come to mind!