اُداسیوں کا سبب جو لکھنا
تو یہ بھی لکھنا
کہ چاند، تارےِ، شھاب، آنکھیں بدل گئے ھیں
تیرے آنے کے منتظر تھے
وہ تھک کے سایوں میں ڈھل گئے ھیں
وہ تیری یادیں، خیال تیرے، ملال تیرے
وہ تیری آنکھیں، سوال تیرے
وہ تم سے میرے تمام رشتے بچھڑ گئے ھیں ،اُجڑ گئے ھیں
لرزتے ہونٹوں پہ لڑکھڑاتے دعا کے سورج
پگھل گئے ھیں
!!!تمام سپنے ہی جل گئے ھیں۔۔۔۔
2 comments:
Two thumbs up.
thanks alot...:)
Post a Comment